More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حدیبیہ کے معاہدے کی مدت طے ہوئی تھی.
Choose an answer
سات سال
آٹھ سال
نو سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
نماز جنازہ میں شرکت کا مقصد اہل خانہ کے ساتھ ہے
Choose an answer
محبت
عزت
تعزیت
قدر و منزلت
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبوت کے جھوٹے مدعی مسلیمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے لشکر بھیجا گیا.
Choose an answer
یمن کی طرف
بدر کی طرف
یمامہ کی طرف
شام کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ کا وصال ہوا.
Choose an answer
پیر
منگل
بدھ
ہفتہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
محنت کرنے اور خود اپنی روزی کمانے والے کو اللہ تعالی رکھتا ہے.
Choose an answer
بے قرار
محبوب
سختی میں
ناخوش
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب انسان کو کوئی نعمت ملے تو وہ اس کو اللہ تعالی کی سمجھے.
Choose an answer
آزمائش
حکمت
مہربانی
ناراضی
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ خندق کے دوران میں بنو قریطہ سے رابطہ کیا
Choose an answer
مشرکین
منافقین
یہود نے
اے ، سی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن مجید کی سب سے زیادہ فضیلت والی سورت ہے.
Choose an answer
سورہ یٰسین
سورہ الفاتحہ
سورہ الرحمٰن
سورہ الاخلاص
Previous
Skip
Next
Question # 9
اُپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب ہے
Choose an answer
تورات
قرآن مجید
انجیل
زبور
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں.
Choose an answer
پاکستانی
حجاج
ہندو
مسیحی
Previous
Skip
Next
Question # 11
قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گی.
Choose an answer
اپنی ملکیت
اپنی نیکیاں
اپنی صلاحتیں
اپنی جانیں.
Previous
Skip
Next
Back