1 |
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھم اپنے والد کے ساتھ تشریف لے گئین. |
- A. ایران
- B. عراق
- C. کوفہ
- D. دمشق
|
2 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا اصل نام ہے. |
- A. ہندو بنت ابی امیہ
- B. ماریہ قبطیہ
- C. سودہ جنت زمعہ
- D. رملہ بنت ابی سفیان
|
3 |
صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی. |
- A. بارہ سو
- B. تیرہ سو
- C. چودہ سو
- D. چودہ ہزار
|
4 |
اسلام نے منع کیا ہے |
- A. بخل سے
- B. سخآوت سے
- C. ایثار سے
- D. ہمدردی سے
|
5 |
مسلمان کے لیے جس نماز میں دعائے مغفرت کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. نماز جنازہ
- B. نماز استسقاء
- C. نماز خسوف
- D. نماز کسوف
|
6 |
جنگ یمامہ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی تعداد ہے. |
- A. بارہ سو
- B. تیرہ سو
- C. چودہ سو
- D. پندرہ سو
|
7 |
اللہ تعالی نے محفوظ فرمادیا ہے |
- A. قرآن مجید اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو
- B. قرآن مجید
- C. احادیث کو
- D. اقوال کو
|
8 |
جو معاشرے عورت کو عزت نہیں دیتے وہ ہوجاتے ہیں. |
- A. ترقی یافتہ
- B. برباد
- C. پسماندہ
- D. ترقی پذیر
|
9 |
حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کا انتقال ہوا. |
- A. کوفہ میں
- B. دمشق میں
- C. مدینہ منورہ
- D. مکہ مکرمہ
|
10 |
بہت برکت والا کھانا ہوتا ہے. |
- A. افطار کا
- B. سحری کا
- C. دوپہر کا
- D. رات کا
|