More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی وفات ہوئی.
Choose an answer
201 ہجری
202 ہجری
203 ہجری
204 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
امت وسط کا مطلب ہے
Choose an answer
پہلی امت
درمیانی امت
نبی کی امت
آخری امت
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے
Choose an answer
تین ہجری میں
چار ہجری میں
پانچ ہجری میں
چھے ہجری میں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک اب کوئی نبی نہیں ائے گا اس عقیدہ کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ توحید
Previous
Skip
Next
Question # 5
پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے.
Choose an answer
غور کر
یاد کر
پڑھ
لکھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
بیٹیوں اور عورتوں کو وراثت میں سے حصہ دینا ہے
Choose an answer
فرض
مستحب
مباح
رواج
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں.
Choose an answer
پاکستانی
حجاج
ہندو
مسیحی
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علم جو شمع روشن فرمائی وہ راستہ دکھاتی رہے گی.
Choose an answer
ایک ہزار سال
دو ہزار سال
تین ہزار سا
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید میں ریاکاری کو عمل قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
باعث رحمت
باعث زحمت
باعث برکت
باعث عذاب
Previous
Skip
Next
Question # 10
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں پائی جاتی ہے.
Choose an answer
شب معراج
شب قدر
شب برات
شب عید
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلامی لشکر ہسپانیہ کے ساحل پر اترا.
Choose an answer
28 اپریل
29 اپریل
30 اپریل
5 مئی
Previous
Skip
Next
Back