More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 25 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مسجد میں داخل ہونے کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
نماز تہجد
نماز حآجت
تحیتہ المسجد
تحیتہ الوضو
Previous
Skip
Next
Question # 2
روزہ افطار کیا جاتا ہے.
Choose an answer
ازان فجر کے بعد
آزان مغرب کے بعد
ازان ظہر کے بعد
ازان عصر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 3
رمضان المبارک میں نیکی کے ثواب کو بڑھا دیا جاتا ہے.
Choose an answer
چالیس گنا
پچاس گنا
ساٹھ گنا
ستر گنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت شہاب الدین سہرودی کی کنیت ہے.
Choose an answer
ابو احمد
ابو محمد
ابو حفص
ابو جنید
Previous
Skip
Next
Question # 5
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے.
Choose an answer
تجربات
اعلانات
مشاہدات
ہدایات
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن منید کی سب سے فضیلت والی آیت ہے
Choose an answer
آیت حجاب
آیت نور
آیتہ الکرسی
آیت حج
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے.
Choose an answer
مالی
علمی
بدنی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت سید بہاء الدین نقشبندی بخآری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا نام ہے.
Choose an answer
محمد
احمد
حامد
محمود
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید میں شب قدر کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
لمبی رات
روشن رات
غیر معمولی رات
سلامتی والی رات
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام نے تمام معاملات میں پیش نظر رکھا
Choose an answer
نرمی کو
سختی کو
میانہ روی کو
مالی حیثتیت سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے.
Choose an answer
ایک تولہ سونے کے برابر
ایک قیراط کے برابر
دو تولہ قیراط
ایک ہیرے کے برابر
Previous
Skip
Next
Back