More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 24 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں.
Choose an answer
پاکستانی
حجاج
ہندو
مسیحی
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علم جو شمع روشن فرمائی وہ راستہ دکھاتی رہے گی.
Choose an answer
ایک ہزار سال
دو ہزار سال
تین ہزار سا
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک بے گناہ انسان کے قتل کو قرار دیا گیا.
Choose an answer
ایک انسان کے قتل کے برابر
ساری انسانیت کے قتل کے برابر
ایک قبیلے کے قتل کےبرابر
ایک خاندان کے قتل کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 4
دعا کا لفظی معنی ہے.
Choose an answer
پکارنا
بندگی
بھیجا
مانگنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیٹیوں اور عورتوں کو وراثت میں سے حصہ دینا ہے
Choose an answer
فرض
مستحب
مباح
رواج
Previous
Skip
Next
Question # 6
فرشتوں کی تعداد علم صرف ہے.
Choose an answer
حضرت جبرئیل علیہ السلام کو
جنات کو
اللہ تعالی کو
انبیاء کرام علیھم السلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
شاطبہ ایک شہر کا نام ہے.
Choose an answer
اندلس
شام
مصر
عراق
Previous
Skip
Next
Question # 8
مومن کو نعمت ملے تو کرتا ہے.
Choose an answer
صبر
شکر
فکر
زکر
Previous
Skip
Next
Question # 9
رمضان المبارک میں نیکی کے ثواب کو بڑھا دیا جاتا ہے.
Choose an answer
چالیس گنا
پچاس گنا
ساٹھ گنا
ستر گنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے نزدیک مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنا بہتر ہے.
Choose an answer
زکوۃ سے
صدقے سے
نماز سے
ایک مہینے کے نفلی اعتکاف
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت شہاب الدین سہروری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مزار ہے.
Choose an answer
بغداد میں.
دمشق
شام
ایران میں
Previous
Skip
Next
Back