More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 23 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبوت کے جھوٹے مدعی مسلیمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے لشکر بھیجا گیا.
Choose an answer
یمن کی طرف
بدر کی طرف
یمامہ کی طرف
شام کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 2
صفہ پہلا باقاعدہ اسلامی تھا.
Choose an answer
مدرسہ
دارالعلوم
دفتر
کتب خانہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نماز جنازہ میں شرکت کا مقصد اہل خانہ کے ساتھ ہے
Choose an answer
محبت
عزت
تعزیت
قدر و منزلت
Previous
Skip
Next
Question # 4
اسلام نے تمام معاملات میں پیش نظر رکھا
Choose an answer
نرمی کو
سختی کو
میانہ روی کو
مالی حیثتیت سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
نا اہل قریبی لوگوں کو ایسا عہدہ عطا کرنا جس کے وہ اہل نہ ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
حق شناسی
اقرباپروری
دور اندیشی
دانائی و دانش مندی
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کا انتقال ہوا.
Choose an answer
کوفہ میں
دمشق میں
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اُپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب ہے
Choose an answer
تورات
قرآن مجید
انجیل
زبور
Previous
Skip
Next
Question # 8
صلح حدیبیہ کے کتنے سال بعد مکہ مکرمہ فتح ہوا.
Choose an answer
دو سال بعد
چار سال بعد
چھے سال بعد
آٹھ سال بعد
Previous
Skip
Next
Question # 9
باجماعت نماز ادا کرنے سے جذبہ پیدا ہوتا ہے.
Choose an answer
محبت کا
اطاعت کا
جہاد کا
اتفاق کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
طالب علم کے پاؤں کے نیچے اپنے پر بچھاتے ہیں.
Choose an answer
پرندے
فرشتے
جنات
مور
Previous
Skip
Next
Question # 11
محنت کرنے اور خود اپین روزی کمانے والے کو اللہ تعالی رکھتا ہے.
Choose an answer
بے قرار
محبوب
سختی میں
ناخوش
Previous
Skip
Next
Back