More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 22 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نجران کے مسیحیوں کا ایک دفعہ آیا.
Choose an answer
مکہ مکرمہ
شام میں
مدینہ منورہ میں
عراق میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
بنو قریطہ قدیم زمانے سے دوست چلے آرہے تھے.
Choose an answer
قبیلہ اوس
قبیلہ خزرج
قبیلہ زہرہ
کوئ نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنھا کے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ الاحزاب
سورہ الحجرات
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا.
Choose an answer
65 ہجری
66 ہجری
67 ہجری
68 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 5
صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی.
Choose an answer
بارہ سو
تیرہ سو
چودہ سو
چودہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 6
ساتھیوں اور دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے سے پتا چلتا ہے.
Choose an answer
صآحب ّعلم ہونے کا
مال دار ہونے کا
آچھی تربیت کا
دینی گھرانے کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبوت کے جھوٹے مدعی مسلیمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے لشکر بھیجا گیا.
Choose an answer
یمن کی طرف
بدر کی طرف
یمامہ کی طرف
شام کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 8
وقت کی پابندی کے ساتھ سکھانا چاہیے.
Choose an answer
ادب
علم
ہنر
پڑھنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
غزوہ خندق میں بڑے بڑے قبیلوں کے لوگ شامل تھے.
Choose an answer
شام
عرب
عراق
ایران
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرکاری وسائل کی لوٹ کھسوٹ بدترین قسم ہے.
Choose an answer
بدعنوانی کی
چوری کی
کرپشن کی
وبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
غزوہ خندق پیش آیا.
Choose an answer
تین ہجری میں
چار ہجری
پانچ ہجری
چھے ہجری
Previous
Skip
Next
Back