More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 21 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
پانی کے شور سے
کوے کی آواز سے
گدھے کی آواز سے
بادلوں کی گرج سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا.
Choose an answer
خندق کھود نے
باررودی سرنگیں کھودنے
دیوار بنانے
لڑنے
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت سعد بن ععاذ رضی اللہ تعالی عنہ علاج کروارہے تھے.
Choose an answer
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ
عراق
فلسطین
Previous
Skip
Next
Question # 4
آوازوں میں سب سے بری آواز ہے.
Choose an answer
گھوڑے کی
گدھے کی
شیر کی
کوے کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کی عمر تھی.
Choose an answer
چھے سال
سات سال
آٹھ سال
نو سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
مدینہ منورہ میں یہودیوں کے قبائل آباد تھے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
امن و امان قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ سب کو دیا جائے.
Choose an answer
سکون
حق
مال
عہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
اچھی بات کہویا
Choose an answer
اٹھ کر چلے جاؤ
اچھی بات لکھو
خاموش رہو
اچھی بات سوچو
Previous
Skip
Next
Question # 9
عرب کے لوگوں میں لڑائیاں جاری رہتی تھیں.
Choose an answer
آیک سال
دو سال
کئی کئی سال
پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی کے نیک بندے خرچ کرتےہیں.
Choose an answer
لاپروائی کے ساتھ
خوب زیادہ
بہت کم
اعتدال کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 11
فرشتوں کی تعداد علم صرف ہے.
Choose an answer
حضرت جبرئیل علیہ السلام کو
جنات کو
اللہ تعالی کو
انبیاء کرام علیھم السلام کو
Previous
Skip
Next
Back