More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 20 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریاکاری خصلت ہے
Choose an answer
مسلمانوں کی
منافقین کی
مسیحوں کی
یہودیوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
روزہ افطار کیا جاتا ہے.
Choose an answer
ازان فجر کے بعد
آزان مغرب کے بعد
ازان ظہر کے بعد
ازان عصر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک طرح شرک ہے.
Choose an answer
مال کمانا
بزرگوں کی بات ماننا
ریا اور دکھلاوا
قبرستان جانا
Previous
Skip
Next
Question # 4
تمام اعمال کا دارومدار ہے.
Choose an answer
حالات پر
تاریخ پر
نیتوں پر
مستقبل پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا.
Choose an answer
65 ہجری
66 ہجری
67 ہجری
68 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 6
کتاب قرآن جمع قرآن اور بشر قرآن تینوں میں اہم کردار ادا کیا
Choose an answer
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
بنو قریطہ قدیم زمانے سے دوست چلے آرہے تھے.
Choose an answer
قبیلہ اوس
قبیلہ خزرج
قبیلہ زہرہ
کوئ نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت بہاء الدین نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی کی تاریخ وفات ہے.
Choose an answer
791 ہجری
792 ہجری
793 ہجری
794 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو نہیں فرماتے تھے.
Choose an answer
غریبوں سے
جلدی جلدی
امیروں سے
غلاموں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
طارق بن زیاد نے کتنی برابر فوج کی دینی و فوجی تربیت کی.
Choose an answer
چار ہزار
پانچ ہزار
سات ہزار
آٹھ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں.
Choose an answer
شوال کے
محرم کے
رجب کے
رمضان کے
Previous
Skip
Next
Back