More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 18 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مسلمان ایک دوسرے کا بانٹتے ہیں.
Choose an answer
درد
مال
کھانا
غم
Previous
Skip
Next
Question # 2
رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں کیا جاتا ہے.
Choose an answer
اعتکاف
تراویح کا اہتمام
ختم قرآن
میلاد
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی فوج کی تمام تر قوت کا راز ہے.
Choose an answer
نظم و ضبط
اتفاق
مشق
ایٹم بم
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے.
Choose an answer
ایک تولہ سونے کے برابر
ایک قیراط کے برابر
دو تولہ قیراط
ایک ہیرے کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت سیدہ زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کب پیدا ہوئیں.
Choose an answer
پانچ ہجری کو
چھے ہجری کو
سات ہجری کو
اٹھ ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنو قریطہ کے قلعے واقع تھے
Choose an answer
مدینہ منورہ سے جنوب مشرو کی طرف
حبشہ سے جنوب مغرب کی طرف
طائف سے جنوب شمال کی طرف
شام سے جنوب مشرق کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 7
دعا کے زریعے ٹل جاتی ہیں.
Choose an answer
آفات
خوشیاں
مصیبتیں
امیدیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت سعد بن ععاذ رضی اللہ تعالی عنہ علاج کروارہے تھے.
Choose an answer
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ
عراق
فلسطین
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے.
Choose an answer
مالی
علمی
بدنی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن مجید میں ریاکاری کو عمل قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
باعث رحمت
باعث زحمت
باعث برکت
باعث عذاب
Previous
Skip
Next
Question # 11
وقت کی پابندی کے ساتھ سکھانا چاہیے.
Choose an answer
ادب
علم
ہنر
پڑھنا
Previous
Skip
Next
Back