More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 17 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی.
Choose an answer
72 ہجری میں
73 ہجری میں
74 ہجیر
76 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا.
Choose an answer
میانہ روی
حد سے بڑھنے کو
اعتدال کو
نرمی کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
علم سکھانے والے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ًًّمعلم
متعلم
مبلغ
موءزن
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی کے نزدیک علم رکھنے والا اور علم سے محروم دونون نہیں ہوسکتے
Choose an answer
عالم
برابر
معلم
امیر
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسلمان کے لیے جس نماز میں دعائے مغفرت کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
نماز جنازہ
نماز استسقاء
نماز خسوف
نماز کسوف
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے
Choose an answer
تین ہجری میں
چار ہجری میں
پانچ ہجری میں
چھے ہجری میں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
علم حاصل کرنا فرض ہے.
Choose an answer
مردوں
عورتوں
ہر مسلمان
مال داروں
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حکم جاری فرمایا کہ تمام لوگ نماز بنو قریطہ میں جاکر پڑھیں.
Choose an answer
ظہر کی
عصر کی
مغرب کی
عشاء کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مومن کا ہتھیار ہے
Choose an answer
شہرت
دعا
خوب صورتی
دولت
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرکاری وسائل اور ملاک کو امنات داری سے استعمال کرنا زمہ داری ہے.
Choose an answer
شہری لوگوں کی
ملازمین کی
دیہاتی لگوں کی
ہر شہری کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا.
Choose an answer
ہجرت کے پانچویں سال
ہجرت کے چھٹے سال
ہجرت کے آٹھویں سال
ہجرت کے دسویں سال
Previous
Skip
Next
Back