More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 17 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت داؤد علیہ السلام بناتے تھے.
Choose an answer
میزیں
آلماریاں
گلواریں اور زر ہیں
برتن
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو شخص رسالت یا نبوت کا دعوی کرے وہ ہے.
Choose an answer
سچا
احمق
جاہل
جھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت سید بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ تعالی پیدا ہوئے.
Choose an answer
717 ہجری
718 ہجری
719ہجری
720 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرکاری وسائل کی لوٹ کھسوٹ بدترین قسم ہے.
Choose an answer
بدعنوانی کی
چوری کی
کرپشن کی
وبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلام نے عبادات اور نیکی کرنے میں بھی حکم دیا ہے.
Choose an answer
اہتمام کا
جلدی کا
سوچنے کا
میانہ روی کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
دعا مانگنے کی بہترین کیفیت ہے
Choose an answer
بے خودی
عاجزی
حوصلہ مندی
بے نیازی
Previous
Skip
Next
Question # 7
مکہ مکرمہ کے زمانہ قیام میں حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ خانہ کعبہ میں نماز ادا کرے
Choose an answer
فجر کئ
ظہر کی
عصر کی
مغرب کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلام سے پہلے معمولی باتوں پر لڑپڑتے تھے.
Choose an answer
عرب کے لوگ
عراق کےلوگ
مکہ کے لوگ
شام کے لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسافر کو رخصت کرنا چاہیے.
Choose an answer
کھانا دے کر
کتابیں دے کر
عزت ودعا کے ساتھ
مال و اسباب دے کر
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیاوی فائدہ حاصل کرنے کے لیے کی گئی نیکی کہلاتی ہے.
Choose an answer
نمود
ریاکاری
نمائش
دیانت
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی نے یہود کی زبان سیکھی.
Choose an answer
دو دن میں
ایک ہفتے میں
دو ہفتوں میں
ایک مہینے میں
Previous
Skip
Next
Back