More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 16 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جو معاشرے عورت کو عزت نہیں دیتے وہ ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
ترقی یافتہ
برباد
پسماندہ
ترقی پذیر
Previous
Skip
Next
Question # 2
قانون کی نظر میں ہیں سب
Choose an answer
مجرم
برابر
حق دار
محسن
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے.
Choose an answer
تین مرتبہ
چار مرتبہ
پانچ مرتبہ
چھے مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنو قریطہ نے مسلمانوں سے بد عہدی کی تھی
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
فتح مکہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان کی موت کے بعد اس سے سوال جواب کرنے والے فرشتوں کے نام ہیں.
Choose an answer
کراما کاتبین
مالک اور رضوان
منکر نکیر
ھاروت اور ماروت
Previous
Skip
Next
Question # 6
اسلام سے پہلے معمولی باتوں پر لڑپڑتے تھے.
Choose an answer
عرب کے لوگ
عراق کےلوگ
مکہ کے لوگ
شام کے لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی ساتھ دیتا ہے.
Choose an answer
مسلمانوں کا
صبر کرنے والوں کا
مومنوں کا
غریبوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
بنو قریطہ قدیم زمانے سے دوست چلے آرہے تھے.
Choose an answer
قبیلہ اوس
قبیلہ خزرج
قبیلہ زہرہ
کوئ نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کا انتقال ہوا.
Choose an answer
کوفہ میں
دمشق میں
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
عرب کے لوگوں میں لڑائیاں جاری رہتی تھیں.
Choose an answer
آیک سال
دو سال
کئی کئی سال
پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
مدینہ منورہ میں یہودیوں کے قبائل آباد تھے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back