More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا.
Choose an answer
میانہ روی
حد سے بڑھنے کو
اعتدال کو
نرمی کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علم جو شمع روشن فرمائی وہ راستہ دکھاتی رہے گی.
Choose an answer
ایک ہزار سال
دو ہزار سال
تین ہزار سا
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریاکاری اور نمود عادات ہیں.
Choose an answer
اچھی
نیک
بری
قابل تعریف
Previous
Skip
Next
Question # 4
علم سکھانا یا اچھی بات بتانا سخاوت ہے.
Choose an answer
مالی
علمی
عملی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 5
عربوں کی سب سے زیادہ مشہور جنگ کا نام ہے.
Choose an answer
بسوس
فجار
مکاظ
زوالقرؤح
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی نے محفوظ فرمادیا ہے
Choose an answer
قرآن مجید اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو
قرآن مجید
احادیث کو
اقوال کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بات کرنے کا حکم فرمایا.
Choose an answer
سچی
سیدھی اور صاف
کھری اور کھوٹی
بہترین
Previous
Skip
Next
Question # 8
طارق بن زیاد کا سب سے بڑا کارنامہ ہے.
Choose an answer
فتح مصر
فتح عراق
فتح اندلس
فتح شام
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے.
Choose an answer
مالی
علمی
بدنی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 10
موبائل فون کے استعمال میں بہت ضروری ہے.
Choose an answer
مہارت
بہادری
میانہ روی
چالاکی
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سامع کی سہولت کے لیے لہجہ استعمال فرماتے.
Choose an answer
سادہ اور مانوس
نرم اور میٹھا
کرخت اور سخت
سخت اور معتدل
Previous
Skip
Next
Back