More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صفہ کی درس گاہ میں تعلیم دی جاتی تھی
Choose an answer
مختلف زبانوں کی
فارسی کی
اردو کی
عربی کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
موسیٰ بن نصیر کی پیدائش ہوئی.
Choose an answer
19 ہجری
20 ہجری
21 ہجری
22 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ وعدہ پور کرنا ضروری ہے جوکیا گیا ہو.
Choose an answer
مسلمان سے
غیر مسلم سے
نیک لوگوں سے
ہر انسان سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب انسان کو کوئی نعمت ملے تو وہ اس کو اللہ تعالی کی سمجھے.
Choose an answer
آزمائش
حکمت
مہربانی
ناراضی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے.
Choose an answer
ایک تولہ سونے کے برابر
ایک قیراط کے برابر
دو تولہ قیراط
ایک ہیرے کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسافر کا سامان اٹھوانے میں اس کی مدد کرنے پر ثواب ملتا ہے.
Choose an answer
اونٹ ذبح کرنے کا
صدقے کا
جنت کا محل ک
دس گنا زیادہ نیکیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
امانت میں خیانت کرنے والے کو قرار دیا گیا ہے
Choose an answer
منافق
منصف
معلم
متعلم
Previous
Skip
Next
Question # 8
اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
پانی کے شور سے
کوے کی آواز سے
گدھے کی آواز سے
بادلوں کی گرج سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے انسان کو طاقت عطا کی.
Choose an answer
لڑنے کی
برائی کی
نیکی کی
بولنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
بہت ہی خیر و برکت والی رات ہے.
Choose an answer
شب برات
شب قدر
شب معراج
چودھویں کی رات
Previous
Skip
Next
Question # 11
سلامتی اور امن والی رات ہے.
Choose an answer
شب برات
شب معراج
شب قدر
شب جمعہ
Previous
Skip
Next
Back