More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Agriculture 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انگورا خرگوش کا رنگ ہوتا ہے
Choose an answer
سفید
سرخ
بھورا
کالا
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ گہرے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں-7 کلوگرام وزنی ہوتے ہیں کان تقریبا 15 سینٹی میٹر لمبے ہوتےہیں
Choose an answer
پلگین
فلیمش جائنٹ
انگورا
پنٹا گونین
Previous
Skip
Next
Question # 3
وٹامن سی کی کمی سے
Choose an answer
انسان بیمار ہو سکتا ہے
موٹاپا طاری ہوسکتا ہے
انسان صحت مند اور چست رہتا ہے
نیند طاری ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو چیز اسکوائش کی تیاری میں استعمال نہیں ہوتی
Choose an answer
لکڑی کے چمچے
چھلنی
موم
کانسی کی بالٹی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ترشا دہ پھلوں کی وہ شاخیں بہتر چشمے دیتی ہےجو
Choose an answer
لمبی ہوں
چھوٹی ہوں
گول ہوں
گول ہوں اور اس پر سفید دھاریاں ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
لیموں کے ست کا کیمیائی نام ہے
Choose an answer
پوٹاشیم پرمیگنیٹ
سٹرک ایسڈ
پوٹاشیم کلورائیڈ
نائٹرک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
دل کے امراض والے لوگوں کے لیے کون سا گوشت بہتر ہے
Choose an answer
مچھلی کا
بکرے کا
گائے کا
خرگوش کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
شہد کے مکھیوں کی اقسام ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس پودے کا پیوند لگایا جاتا ہے اسے کہاجاتا ہے
Choose an answer
پودا
سائن
پیوند کاری
روٹ خاک
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر سبزیوں کے بیج 5 درجے سینٹی گریڈ زخیرہ ہوں تو ان میں اگنے کی صلاحیت رہتی ہے
Choose an answer
1-2 سال تک
2-3 سال تک
3-4 سال تک
6-8 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 11
سواتی مارگلہ مکھی پہاڑی علاقوں میں شہد پیدا کرتی ہے فی کالونی
Choose an answer
4-5 کلوگرام
5-6 کلو گرام
6-7 کلو گرام
6-8 کلوگرام
Previous
Skip
Next
Back