1 |
خرگوش کے اقسام کی تعداد ہے |
- A. دس
- B. پندرہ
- C. بیس
- D. پچیس
|
2 |
خرگوش کا گوشت ہوتا ہے |
- A. بے زائقہ
- B. بد زائقہ
- C. لزیذ
- D. بغیر ہڈی کے
|
3 |
یہ گہرے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں-7 کلوگرام وزنی ہوتے ہیں کان تقریبا 15 سینٹی میٹر لمبے ہوتےہیں |
- A. پلگین
- B. فلیمش جائنٹ
- C. انگورا
- D. پنٹا گونین
|
4 |
دل کے امراض والے لوگوں کے لیے کون سا گوشت بہتر ہے |
- A. مچھلی کا
- B. بکرے کا
- C. گائے کا
- D. خرگوش کا
|
5 |
پیلیگین خرگوش کے جسم پر کس رنگ کے دھبے ہوتے ہیں |
- A. بھورے
- B. کالے
- C. سفید
- D. گلابی
|
6 |
خرگوش کے گوشت میں پروٹین کی مقدار کتنی ہوتی ہے |
- A. 10 فیصد
- B. 18 فیصد
- C. 20 فیصد
- D. 30 فیصد
|
7 |
انگورا خرگوش کا رنگ ہوتا ہے |
- A. سفید
- B. سرخ
- C. بھورا
- D. کالا
|
8 |
مادہ خرگوش کے لیے صندوقچہ سے زیادہ بہتر رہتا ہے |
- A. لکٹری کا ڈبہ
- B. علیحدہ کمرہ
- C. فرش کے اندر سرنگ
- D. مٹی کا مٹکا
|
9 |
خرگوش کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے کتنی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. چار کلوگرام
- B. 2 سے ساڑھے تین کلوگرام
- C. دس کلوگرام
- D. سات کلوگرام
|
10 |
مٹکوں کے اندر بچھانا چاہیے |
- A. ریت
- B. نرم اور خشک گھاس
- C. پرندوں کے پر
- D. کچھ نہیں
|