4th Chapter

7th Agriculture Chapter 4 Test

Here you can prepare 7th Agriculture Chapter 4 Test. Click the button for 7th Agriculture Chapter 4 100% free full practice test.

7th Class Agriculture Chapter 4 MCQ Test With Answer for Agriculture chapter 4

7th Class Agriculture Chapter 4 MCQ Test With Answer for Agriculture chapter 4

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں فی کالونی مغربی مکھی شہد پیدا کرتی ہیں
  • A. 40 کلوگرام
  • B. 50 کلوگرام
  • C. 60 کلوگرام
  • D. 70 کلوگرام
2 ایک مگس دان ملکہ مکھی کے علاوہ مکھیوں کی تقریبا تعداد ہوتی ہے
  • A. چار ہزار
  • B. چھ ہزار
  • C. آٹھ ہزار
  • D. دس ہزار
3 ملکہ مکھی کی عمر ہوتی ہے
  • A. اڑھائی سے تین سال
  • B. دو سے تین سال
  • C. آڑھائی سے پانچ سال
  • D. چار سےپانچ سال
4 سواتی مارگلہ مکھی پہاڑی علاقوں میں شہد پیدا کرتی ہے فی کالونی
  • A. 4-5 کلوگرام
  • B. 5-6 کلو گرام
  • C. 6-7 کلو گرام
  • D. 6-8 کلوگرام
5 شہد میں ہر قسم کے لحمیاتی اجزاء مائنو ایسڈز ہوتے ہیں
  • A. 10 فیصد
  • B. 12 فیصد
  • C. 14 فیصد
  • D. 18 فیصد
6 شہد کی مکھیوں کے ایک چھتے میں اوسطا ہوتی ہیں
  • A. 30 ہزار مکھیاں
  • B. 40 ہزار مکھیاں
  • C. 50 ہزار مکھیاں
  • D. 60 ہزار مکھیاں
7 پاکستان میں ڈومنا مکھی کی کالونیاں پائی جاتی ہیں
  • A. 30 ہزار
  • B. 40 ہزار
  • C. 50 ہزار
  • D. 60 ہزار
8 شہد کے مکھیوں کی اقسام ہیں
  • A. 3
  • B. 4
  • C. 5
  • D. 6
9 کارکن مکھیاں اڑ سکتی ہیں
  • A. 10 کلومیٹر فی گھنٹہ
  • B. 20 کلومیٹر فی گھنٹہ
  • C. 30 کلومیٹر فی گھنٹہ
  • D. 35 کلو میٹر فی گھنٹہ
10 کارکن مکھیاں بچے کی حالت میں رہتی ہیں
  • A. 4 دن
  • B. 6 دن
  • C. 6-7 دن
  • D. 10 دن

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer