1 |
شاہراہ ریشم ملاتی ہے |
- A. چین اور افغانستان کو
- B. بھارت اور پاکستان کو
- C. پاکستان اور چین کو
- D. چین اور برما کو
|
2 |
سات یوم کے بعد کیٹرے کا قد ہو جاتا ہے |
- A. 3 سیم
- B. 4 سم
- C. 5 سم
- D. 6 سم
|
3 |
28 گرام ریشم کے بیچ میں تقریبا انڈے ہوتے ہیں |
- A. 15000
- B. 2000
- C. 25000
- D. 3000
|
4 |
کمرے یا ایکوہیٹر کا درجہ حرارات ہونا چاہیے . |
- A. 18 درجے سینٹی گریڈ
- B. 20 درجے سینٹی گریڈ
- C. 22 درجے سینٹی گریڈ
- D. 24 درجے سینٹی گریڈ
|
5 |
ریشم کے انڈوں کو سینے کا کام تقریبا کیا جاتا ہے |
- A. دسمبر میں
- B. جنوری میں
- C. فروری میں
- D. مارچ میں
|
6 |
دنیا میں سب سے زیادہ ریشم پیدا کرنے والا ملک ہے. |
- A. پاکستان
- B. ہندوستان
- C. امریکہ
- D. چین
|
7 |
انڈوں کو میز پر پھیلانےکے کتنےبعد سنڈیاں نکلتی ہیں |
- A. 4 روز
- B. 5 روز
- C. 6 روز
- D. 7 روز
|
8 |
مچان بنانے کے لیے زمین میں گاڑنے پڑیں گے |
- A. 2 بانس
- B. 3 بانس
- C. 4 بانس
- D. 5 بانس
|
9 |
ریشم کا کیٹرا اپنی زندگی میں مختلف شکلیں بدلتا ہے |
|
10 |
کیٹرے کے ابتدائی دنوں میں کم از کم خوراک ڈالی جاتی ہے. |
- A. 3 بار
- B. 4 بار
- C. 5 بار
- D. 7 بار
|