1 |
انڈوں کو میز پر پھیلانےکے کتنےبعد سنڈیاں نکلتی ہیں |
- A. 4 روز
- B. 5 روز
- C. 6 روز
- D. 7 روز
|
2 |
چشمہ لگانے کے طریقے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
ریشم کا کیٹرا اپنی زندگی میں مختلف شکلیں بدلتا ہے |
|
4 |
شہد کے مکھیوں کی اقسام ہیں |
|
5 |
کارکن مکھیاں بچے کی حالت میں رہتی ہیں |
- A. 4 دن
- B. 6 دن
- C. 6-7 دن
- D. 10 دن
|
6 |
سکھ چین کا درخت لگایا جاتا ہے |
- A. خشک علاقوں میں
- B. پہاڑی علاقوں میں
- C. ساحلی علاقوں میں
- D. نہری علاقوں میں
|
7 |
وٹامن سی کی کمی سے |
- A. انسان بیمار ہو سکتا ہے
- B. موٹاپا طاری ہوسکتا ہے
- C. انسان صحت مند اور چست رہتا ہے
- D. نیند طاری ہوجاتی ہے
|
8 |
خرگوش کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے کتنی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. چار کلوگرام
- B. 2 سے ساڑھے تین کلوگرام
- C. دس کلوگرام
- D. سات کلوگرام
|
9 |
پاکستان میں زیادہ تر بظخیں پائی جاتی ہیں |
- A. ُپیکن
- B. آرپنکٹن
- C. دیسی
- D. سکونی
|
10 |
مٹکوں کے اندر بچھانا چاہیے |
- A. ریت
- B. نرم اور خشک گھاس
- C. پرندوں کے پر
- D. کچھ نہیں
|