Urdu 6th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وطن سے محبت کا جذبہ ہم میں پیدا کرتا ہے. ڈر محبت حوصلہ اور ہمت نفرت
2 پاک بحریہ نے بھارت کا بحری مرکز تباہ کردیا انوکھا دوارکا اہم بڑا
3 ایم ایم عالم نے پانچ ہنٹر طیارے گرائے. ایک منٹ دو منٹ تین منٹ چار منٹ
4 6 ستمبر 1965 کی صبح ولولہ انگیز تقریر کی جنرل مشرف جنرل ضیاء الحق جنرل ایوب خان قائداعظم
5 پاک فوج کے شانہ بشانہ رہی پولیس بحری فوج غیر ملکی پاکستانی عوام
6 وطن سے محبت ایک جذبہ ہے. نفسیاتی فطری جسمانی اخلاقی
7 رات کے اندھیرے میں کون حملہ کرتا ہے. عقل مند بزدل بے وقوف بہادر
8 میجر عزیز بھٹی نے لگاتار دن اور راتیں جاگ کر گزاریں چار پانچ چھ سات
9 محمود عالم نے ایک منٹ میں جہاز گرائے تین پانچ سات دس
10 پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے. تمغائے پاکستان نشان پاکستان نشان حیدر ستارہ جرات
Download This Set