Urdu 6th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تقریب کی جمع ہے. تقریبیں تقریبات تقاریب تقریبی
2 ان میں سے حرف تاکید ہے. بالکل ضرور ہرگز یہ تمام
3 وہ الفاظ جو جوش و جذبات میں زبان سے نکلیں کہلاتے ہیں. تاسف تاکید ندائیہ فجائیہ
4 درج زیل میں سے حروف تاکید ہے کیا افسوس ہرگز کب
5 کلام میں تاکیدی معنی پیدا کرنے والے حروف کہلاتے ہیں. حروف تاکید حروف تاسف حروف استفہامیہ حروف تشبیہ
6 درج زیل میں حروف تاسف ہے. افسوس ہائے ہائے آہ یہ تمام
7 درج زیل میں حروف فجائیہ ہے. کیا کب کون واہ
8 دو یا دو سے زائد الفاظ کا مجموہ کہلاتا ہے مفرد مرکب استفہامیہ انشائیہ
9 استفہامیہ جملہ ہے. عمر بیمار ہے عمر بیمار ہورہا ہے. کیا عمر بیمار ہے؟ عمر بیمار ہوگا
10 وہ حروف جو کچھ پوچھنے یا سوال کرنے کے لیے استعمال ہوں کہلاتا ہے. حروف تاکید حروف استفہام حروف تاسف حروف تشبیہ
Download This Set