Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حلوا مرچنٹ کو شاعروں کے لیے فرمائش کی جاتی کہانیوں کی نظموں کی غزلوں کی لطیفوں کی
2 مصنف کی حلوامرچنٹ سے ملاقات ہوئی ایک بار دوبارہ تین بار چار بار
3 پہلی کی طرح بالوشاہیاں تل کر نہ بھیجیں دیسی گھی میں مکھن میں تیل میں چربی میں
4 مصنف کو فرمائش آئی کہ لڈو بھیج دیجئے. پانچ سیر دس سیر پندرہ سیر بیس سیر
5 عدد کی جمع ہے. عددوں اعداد عددیں عدود
6 شخص کی جمع ہے تشخیص شخصوں اشخاص شخصے
7 محلے دار کا مترادف ہے. رشتے دار قریبی آدمی ساتھی پڑوسی
8 پچھلے کا متضاد ہے. پہلے پیچھے اگلے آگے
9 خط کی جمع ہے خطیں خطی خطوط خفاط
10 عارضہ کی جمع ہے. عارض عوارض عارضے عارزہ
Download This Set