1 |
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے. |
پرندوں میں
بچوں میں
جوانوں میں
عورتوں میں
|
2 |
تیرے صوفے ہیں فرنگی ، تیرے قالین ہیں. |
جاپانی
افریقی
ایرانی
امریکی
|
3 |
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا. |
تارا
چاند
سیارا
ستارا
|
4 |
علامہ اقبال رح کی خواہش تھی کہ ملکی وملی ترقی میں پیش پیش ہوں |
بوڑھے
بچے
ہندو
نوجوان
|
5 |
علامہ اقبال رح کون سی سرگرمیوں میں متحرک اور فعال تھے. |
تعلیمی
تدریسی
سیاسی
یہ تمام
|
6 |
شاہین بسیرا کرتا ہے پہاڑوں کی |
غاروں میں
پتھروں میں
چٹانوں میں
وادیوں میں
|
7 |
شکوہ جواب شکوہ اور مسجد قرطبہ نظمیں ہیں. |
فیض احمد فیض
مولانا حالی
حفیظ جالندھری
علامہ محمد اقبال رح
|
8 |
نوجوان نسل کسی بھی قوم کا ہوتی ہے. |
المیہ
سرمایہ
بوجھ
مسئلہ
|
9 |
علامہ اقبال رح نوجوانوں میں پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے تھے. |
زہنی صلاحیتوں کو
ادبی صلاحیتوں کو
فکری صلاحیتوں کو
کرداری صلاحیتوں کو
|
10 |
نئی نسل دنیا کی رنگینی اور خوب صورتی کی نہیں بن سکتی |
نگہبان
تاجر
اسیر
حریف
|