1 |
استقہامیہ جملہ . |
مثبت
سوالیہ
مرکب
مفرد
|
2 |
خواہش کا مترادف ہے. |
حسرت
تمنا
آرزو
تمام
|
3 |
ماضی کا متضاد ہے. |
جدید
مستقبل
پرانا
قدیم
|
4 |
منفرد سے مراد ہے. |
عجیب
انوکھا
خوب صورت
اچھا
|
5 |
خوبی کا متضاد ہے. |
قابلیت
خصوصیت
خامی
ہنر
|
6 |
علامہ اقبال رح نے نوجوانوں کو جرات سے آگے بڑھنے کا پیغام دیا. |
شاعری کے توسط سے
اخبارات سے
تقریر سے
خطاب سے
|
7 |
علامہ اقبال کا حیات بخش تھا. |
دوست
کام
کلام
پیغام
|
8 |
مفکر پاکستان لقب ہے. |
لیاقت علی خاں
قائداعظم کا
علامہ اقبال کا
سر سید کا
|
9 |
علامہ اقبال کی بچوں کے لیے لکھی نظمیں موجود ہیں. |
بال جبرئل میں
بانگ درا میں
جاوید نامہ میں
ضرب کلیم میں
|
10 |
ہمدردی نظم ہے. |
حالی کی
حفیظ جالندھری کی
علامہ اقبال کی
زوق کی
|