Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | تفصیلیہ کی علامت ہے. | (:) ( - ) ( " ") ( ) |
2 | استفہامیہ کی علامت ہے. | - ، ؟ ( ) |
3 | رنجیدہ کا مترادف ہے. | حیرت زدہ دہشت زدہ غم زدہ سنجیدہ |
4 | زبوں حالی سے مراد ہے. | پستی خوش حالی ترقی ترویج |
5 | علامہ اقبال رح کا لقب ہے. | مفکر پاکستان شاعر مشرق ًمصور پاکستان یہ تمام |
6 | مقصد کی جمع ہے. | مقصدیت مقصود مقاصد مقصد |
7 | صفت کی جمع ہے. | اصفات صفات صفتیں صفوف |
8 | حقیقی کا متضاد ہے. | اصلی نقلی غیر حقیقی مجازی |
9 | حاضر کی جمع ہے. | حاضرین حاضران حاضرے حاضروں |
10 | استفہامیہ جملہ ہے. | سہیل پڑھے گا عمر نےکتاب لکھی کیا ابو نے پانی پی لیا ؟ عائشہ سو گئی |