1 |
مزدور کس دور کے کوہ کن ہیں. |
زمانہ قدیم کے
مستقبل کے
اس دور کے
ماضی کے
|
2 |
پسینہ آتا ہے. |
آرام کرنےسے
سونے سے
خؤش رہنے سے
محبت و مشقت سے
|
3 |
لہروں کا مترادف ہے |
کنارے
کشتی
ملاح
موجیں
|
4 |
لعل یمن کس مٹی میں ہیں. |
باغ میں
کھیتوں میں
گھر کی
پارک کی
|
5 |
لاحقے کے استعمال کا درست لفظ ہے. |
دربان
باادب
بے بس
تنگ دل
|
6 |
سابقے کے استعمال والا درست تلفظ ہے. |
ان پڑھ
خدمت گار
عید گاہ
صحت مند
|
7 |
نشاں کی جمع ہے |
نشانی
نشانے
نشانات
نشان
|
8 |
بدن کی جمع ہے. |
بدان
بدنیں
بدنوں
آبدان
|
9 |
جواں کا متضاد ہے |
بچہ
بوڑھا
کم عمر
نو عمر
|
10 |
سادہ جملہ ہے. |
وہ امیر ہے لیکن کنجوس بھی
ٹکٹ خریدو ورنہ بس سے اتر جاؤ
میں نے کھانا کھایا مگر چائے نہیں پی
صائمہ نے کھانا کھایا
|