Urdu 6th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس بات کا پورا ہونا ممکن نہ ہو اس کی نہ کرو. دعا بات خواہش آرزو
2 چڑیا نے نصیحت نہیں کی. دوسری تیسری چوتھی پانچویں
3 چڑیا نے نصیحت کی. دو چار پانچ چھے
4 چڑیا نے جانوروں کے نام لیے بکروں دنبوں بیلوں تمام
5 چڑیا کو صلاحیت حاصل تھی. سننے کی کھانے کی بولنے کی پڑھنے کی
6 چڑی مار نے جنگل میں پکڑنے کے لیے جال بچھایا کبوتر چڑیاں طوطے کوے
7 چڑی مار کام کرتا تھا. خاص معمولی لکڑی کا لوہے کا
8 چڑی مار پکاتا رہتاتھا کابلی پلاؤ مرغ پلاؤ خیالی پلاؤ بریانی
9 چڑیا کے پیٹ میں تھا. کوئلہ موتی پتھر ہیرا
10 چوی مار چڑیا کو کس طرح کھانا چاہتا تھا. پکاکر تل کر بھون کر ابال کر
Download This Set