1 |
بیچ سے درخت تک کا سفر نہیں ہے. |
مشکل
آسان
کھٹن
وقت طلب
|
2 |
بے شک ہر مشکل کے بعد ہے |
بڑی مشکل
انعام
سزا
آسانی
|
3 |
محنت اور کوشش کو پسند فرمایا. |
انبیاء کرام نے
خالق کائنات نے
انسان نے
سب نے
|
4 |
انسان کو وہی کچھ میسر آتا ہے جس کی وہ کرتا ہے. |
خواہش
تمنا
طلب
کوشش
|
5 |
دنیا میں کامیابی اور کامرانی مشروط ہے. |
دولت سے
قسمت سے
عزت سے
محنت سے
|
6 |
تحریک آزادی کی سرکردہ شخصیت کی محنت کی بدولت ہمیں میسر آئی. |
آزادی
دولت
سرمایہ کاری
قوت
|
7 |
بیج پہلے جڑ پکڑتا ہے. |
گھر میں
کارخانے میں
درخت پر
مٹی میں
|
8 |
سیرال اور گسی لے کر کھیتوں میں کام کرتاہے. |
کمھار
مزدور
مستری
کسان
|
9 |
انسان میں خؤد اعتمادی، ہمت اور حوصلہ ، اور طاقت پیدا ہوتی ہے. |
سستی کی وجہ سے
محنت کی وجہ سے
طاقت کی وجہ سے
کام چوری کی وجہ سے
|
10 |
ہمیں کام ،کام اور بس کام کی نصیحت کی. |
علامہ اقبال نے
سرسید احمد خاں نے
قائد اعظم نے
محمد علی جناح نے
|