Urdu 6th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شعب ابی طالب نام ہے. پہاڑ کا میدان کا گھاٹی کا وادی کا
2 ظالم کے مقابلےمیں مدد کی جائے. دوست کی ساتھی کی مقتول کی مظلوم کی
3 میثاق مدینہ سے فریقین کو حاصل ہوئی. سیاسی آزادی معاشی آزادی معاشرتی آزادی مذہبی آزآدی
4 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے جانی دشمن بن گئے. اہل ایران اہل مدینہ اہل مکہ اہل شام
5 میثاق مدینہ میں یہ شرط بھی تھی کہ ظالم کے مقابلے میں مظلوم کی جائے گی. مدد سفارش سرپرستی حاجت
6 مذہبی رواداری اور امن و امان کو فروغ ملا. صلح جوئی اخوت عبادت میثاق مدینہ
7 حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی شہید کیے گئے. غزوہ خندق غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ تبوک
8 فتح مکہ کے موقع پر شمع رسالت حضؤر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد پروانوں کی طرح جمع تھے. سردار کفار صحابہ کرام دوست
9 آپ خاتم النبین نے جب اہل مکہ کو ایک اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی تووہ بن گئے. دوست جانی دشمن مدد گار اہل ایمان
10 اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی آخرالزماں خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو ہمارے لیے ............ بنایا. راستہ سادہ نعمت مشعل راہ
Download This Set