Urdu 6th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 باغ کے متلازم الفاظ کی فہرست. چاند ،ستارے ،سورج بادل، بارش، چمک پھول، پتے ، درخت اندھیرا ، رات، آرام
2 سیب کے متلازم الفاظ. پھل، بیج ، درخت پودا، کھاد، باغ کتاب، ربڑ ، پنسل پنکھا، گرمی ، پسینہ
3 متالزم الٍفاظ کی درست فہرست. آسمان ، زمین ، گھاس، درخت جماعت، کرسی ، قلم ،کتاب گندم، بخار، درد ، دوائی. پھول، کلی، دروازہ ، محراب
4 متلازم الفاظ کی درست فہرست. تیز دھوپ ، سایہ ، پیاس سبزیاں، کپڑے، مبارک باد ہاکی، کرکٹ ،گندم کرسی، سادہ خوراک، کھیت
5 متلازم الفاظ کی درست فہرست. تیز دھوپ ، سایہ ، پیاس سبزیاں، کپڑے، مبارک باد ہاکی، کرکٹ ،گندم کرسی، سادہ خوراک، کھیت
6 ناگوار کا متضاد ہے. ناپسند دل پسند خوش گوار برا
7 معمولی کا متضاد ہے ہلکا سستا اہم خاص
8 مصیبت کی جمع ہے. مصب مصائب مصیبتیں مسائب
9 لاقانونیت سے مراد ہے بے انصافی عدالت پولیس کوئی قانون نہ ہونا
10 رستے میں کانٹے بچھائے کا مطلب ہے. راستہ آسان کیا خوش کرنا راہ دشوار کرنا انعام دینا
Download This Set