Urdu 6th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مساویانہ کا مترادف ہے. بہتر خاص اہم برابر
2 بین المزاہب ہم آہنگی کی بنیاد بنا. میثاق مدینہ صلح حدیبیہ فتح مکہ عام الحزن
3 مدینہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے ساتھ معاشرتی سطح پر سلوک کیا جانا عدم مساوات مساویانہ بے انصافی مختلف
4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں معاشرہ قائم کیا. بھائی چارے کی بنیاد انصاف کی بنیاد رواداری کی بنیاد استقامت کی بنیاد
5 کھیل کے متلازم الفاظ . کرکٹ ، ہاکی، فٹ بال گلی ،ڈنڈا، کتاب بیڈمنٹن، لڑائی، صلح بستہ، قلم ، طالب علم
6 آسمان کا متلازم الفاظ ہے. درخت ، پھتر، جنگل دکانیں ، گاہک، سودا بادل، ستارے ، چاند کرکٹ ، ہاکی، فٹ بال
7 ظالم کا متضاد لفظ ہے. غلام دشمن آقا مظلوم
8 مساوی کا متضاد ہے. غیر مساوی برابر منصفانہ عدلیہ
9 معاملہ کی جمع ہے. اعمال معاملات معاملے معمولات
10 کتاب کے درست متلازم الفاظ. ورق ، علم ، جلد لکڑی ، عمارت، بستہ بوتل، برتن، چولھا بچے ، عورت ، سڑک
Download This Set