Urdu 6th Class Chapter 20 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 20 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 متضاد الفاظ کے استعمال والا جملہ ہے. نیکی اور ہدایت کسی کسی کوملتی ہے. دکھ اور تکلیف زندگی کا حصہ ہیں دکھ سکھ زندگی کا حصہ ہیں دکھ اور مصیبت میں نہ گھبرائیں.
2 درست سابقوں کی درست فہرست. ضرورت مند، غرض مند، نیاز مند گلدان، پان دان، نمک دان ان پڑھ ، ان دیکھا، ان جان چارہ گر، جادوگر، بازی گر
3 لالچ کا مترادف ہے. کام انعام پیغام ہوس
4 دوستی کا متضاد لفظ ہے. محبت دشمنی لحاظ رشتہ داری
5 دلوں میں فقط محبت ہو. والدین کی دولت کی دھن کی وطن کی
6 اچھے انسان کو ڈر نہں ہوتا. دشمن کا دوست کا سازش کا ہمسائے کا
7 اچھے انسان کو لالچ نہیں ہوتا. دولت کا مال کا منصب کا خوشی کا
8 متضاد الفاظ کی درست فہرست. اچھا، نیک بد،برا سیدھی، الٹی تعریف ، توصیف
9 درست محاورہ ہے. زخموں پر تیل چھڑکنا زخموں پر نمک چھڑکنا زخموں پر ہلدی چھڑکنا زخموں پر مرچ چھڑکنا
10 دیانت، شرافت، صداقت اور شجاعت خوبیاں ہیں. اچھے انسان کی بے وقوف انسان کی کم زور انسان کی سچے انسان
Download This Set