Question # 1
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا. غافل سے شاعر کی کیا مرادہے.

Choose an answer