1 |
بیلوں کی جگہ آگئے ہیں. |
بھینس
چھکڑے
ٹریکٹر
گدھے
|
2 |
کرم کش ادویات کے استعمال سے زمین کئی گنا زیادہ د رہی ہے. |
سونا
لوہا
تیل
پیداوار
|
3 |
ماہرین سے مراد ہے. |
ماہر لوگ
تعلیم یافتہ
ان پڑھ
سائنس دان
|
4 |
زراعت کے شعبہ میں انقلاب برپا کردیا ہے. |
کھادون نے
ٹریکٹر نے
ادویات نے
سائنسی انقلاب نے
|
5 |
زرعی اور صنعتی اعتبار سے ترقی پذیر ملک ہے. |
امریکا
روس
چین
پاکستان
|
6 |
پاکستان کی بیش تر آبادی کا پیشہ ہے. |
صنعت
گلہ بانی
زراعت
ملازمت
|
7 |
پاکستان ملک ہے. |
صنعتی
سائنسی
ترقی یافتہ
زرعی
|
8 |
گیہوں کو آٹے یا ڈب روٹی کی شکل دینے کے لیے ضرورت پڑتی ہے |
زراعت
صنعت
تجارت
دست کاری
|
9 |
مختلف قسم کے کیڑوں کے حملے کی وجہ سے تباہ ہوجاتی تھیں. |
نیندیں
صنعتیں
نہریں
فصلیں
|
10 |
ہنر کاری اور دست کاری کو فروغ دیا. |
صنعت کار نے
تاجر نے
کسان نے
انسان نے
|