Urdu 6th Class Chapter 19 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 19 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملک کی جمع ہے املاک ممالک ملائکہ ملائک
2 اشیا کا واحد لفظ ہے. اشی شعبیہ چیز شے
3 پاکستان کی برآمدات ہیں. گندم چاول کپاس یہ تمام
4 چینی حاصل ہوتی ہے. شلجم سے آلو سے گنے سے گاجر سے
5 صنعتوں میں خام مال سے بنتی ہیں. اشیاء سبزیاں ٍٍفصلیں کتابیں
6 مشین کے زریعے کام اور طریقہ عمل کو کہتے ہیں. زراعت گلہ بانی صنعت تجارت
7 زراعت کا کس سے چولی دامن کا ساتھ ہے. درختوں سے صنعتوں سے پلاسٹک سے لوہے سے
8 آٹا یا ڈبل روٹی بنتی ہے. گیہوں سے چاول سے دال سے کپاس سے
9 زراعت کی بدولت ہم حاصل کرتے ہیں. انڈے دودھ گیہوں گوشت
10 کیڑوں کے حملوں سے تباہ جاتی تھیں. لکڑیاں الماریاں کتابیں فصلیں
Download This Set