1 |
زرعی اور صنعتی اعتبار سے پاکستان ملک ہے. |
ترقی یافتہ
پسماندہ
ترقی بذیر
غریب
|
2 |
باقاعدہ صنعت کا درجہ حاصل کرلیا ہے. |
دست کاری
گنے کی فصل
گیہوں نے
چاول کی فصل
|
3 |
ترقی کا متضاد ہے. |
عروج
کامیابی
ہستی
تنزل
|
4 |
دست کاری سے مراد ہے |
مشینوں پر کام
ہاتھ کا کام
مزوری
مکان بنانا
|
5 |
زراعت پیشہ ہے. |
سائنسی
جدید
اہم
قدیم
|
6 |
قدیم کا مترادف لفظ ہے. |
پرانا
جدید
نیا
اہم
|
7 |
خطرہ کی جمع ہے. |
اخطار
خطریں
اخطروں
خطرات
|
8 |
قواعد کی رو سے اسم آلہ ہے. |
ہارویسٹر
کتاب
بستہ
دن
|
9 |
آلہ کی جمع ہے. |
آنے
آلات
آلوں
آلیات
|
10 |
خوش حالی کا متضاد ہے |
خوش مزاج
بدحالی
روزگار
دولت
|