Urdu 6th Class Chapter 18 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 18 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قواعد کی رو سے اسم صوت ہے. ڈھم ڈھم ڈھولک کتاب دیگ
2 اسم جنس ہے کتاب مورنی گھر بستہ
3 وہ اسم جو چیزوں کے مجموعے کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. اسم واحد اسم جمع اسم صوت اسم آلہ
4 کسی اوزار یا ہتھیار کا نام کہلاتاہے. اسم صوت اسم جمع اسم واحد اسم آلہ
5 قواعد کی رعس سے اسم صوت ہے. گھر ٹپ ٹپ بازار شہر
6 اسم زماں مکاں کی مثال ہے. دیگ قینچی گھنٹا سکول
7 اسم مکبر کی نشان دہی کریں. دیگ پگڑی رسی ڈبا
8 اسم مصعر کی مثال ہے. باغ ڈبہ رسی دیکچی
9 قواعد کی رعس سے اسم ظرف کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
10 قواعد کی رو سے اسم طرف زماں ہے. باغ دھک دھک دن قلم
Download This Set