1 |
مال روڈ پر کافی اسٹال ہیں. |
چائے کے
کافی کے
آئس کریم کے
یہ تمام
|
2 |
آرائشی سامان سے مراد ہے. |
ملبوسات
برتن
سجاوٹی سامان
پھول
|
3 |
مری کے مشہور ہیں |
سیخ کباب
چپلی کباب
شامی کباب
گولا کباب
|
4 |
مری روڈ سے نیچے کی جانب ہے |
باغ
ہوٹل
گھوڑا گلی
روائتی بازار
|
5 |
بوائے سکاؤٹس اور گرل گائیڈز تربیتی کیمپ میں رہتے ہیں. |
ایک ہفتہ
دو ہفتے
تین ہفتے
ایک مہینہ
|
6 |
بوائے سکاؤٹس اور گرل گائیڈ کا کیمپ لگتا ہے. |
پتریانہ میں.
گھوڑا گلی میں
کشمیر پوائنٹ میں
پنڈی پوائنت میں
|
7 |
مری میں سردیوں کی شام ہوتی ہیں. |
سرد
خوب صورت
اداس
خنک
|
8 |
مری کو کہا جاتا ہے. |
ملکہ عالیہ
ملکہ کوہسار
ملکہ پربت
ملکہ تاج
|
9 |
مری شہر کا بیش تر تجارتی حصہ اس کے دونوں جانب واقع ہے. |
ملتان روڈ کے
جی ٹی روڈ کے
مال روڈ کے
شیخؤپورہ روڈ کے
|
10 |
مری ایک خوب صورت شہر ہے |
ضلع روالپنڈی کا
ضلع لاہور کا
ضلع اٹک کا
ضلع چکوال کا
|