1 |
دل فریب کا مترادف ہے. |
اچھا
خوب صورت
خطرناک
گندا
|
2 |
گرمیوں میں مری کا موسم ہوتا ہے. |
گرم
ٹھنڈا
سہانا
خطرناک
|
3 |
چئیر لفٹ کی سہولت موجود ہے. |
نیو مری
پنڈی پوائنٹ
کشمیر پوائنٹ
ایوبیہ
|
4 |
مری کے قریبی تفریحی مقامات ہیں |
ایوبیہ
نیو مری
کلیات
یہ تمام
|
5 |
گرمیوں کے موسم میں لوگوں کو مری کی طرف کھینچتی ہیں |
برف باری
خشک ہوائیں
گرم ہوائیں
ٹھنڈی ہوائیں.
|
6 |
لوگ برف سے بناتے ہیں |
مجسمے
گھر
محل
جانور
|
7 |
مری کی کون سی شام بہت خوب صورت ہوتی ہے. |
بہار کی
گرمیوں کی
سردیوں کی
نومبر کی
|
8 |
عمر رسیدہ افراد سے مراد ہے. |
بچے
جوان
بوڑھے
عورتیں
|
9 |
برقی قمقموں سے مراد ہے. |
چراغ
بجلی کے بلب
دیے
شمعیں
|
10 |
مقامی لوگ چلتے پھرتے پیتے نظر آتے ہیں. |
جوس
قہوہ
پانی
شربت
|