Urdu 6th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تعلیم اور ہنر کے متعدد ادارے قائم کیے. حمایت اسلام مدرستہ البنات یونسکو اپوا
2 اپوا کیا ہے سکول تنظیم دفتر کارخانہ
3 لٹے پٹے مسلمان پاکستان آنے لگے. ہر جگہ سے ایران سے عراق سے ہندوستان سے
4 مسلم لیگی رہنما خواتین ہیں سلمیٰ تصدق حسین بیگم محمد علی جوہر رعنا لیاقت علی یہ تمام
5 محترمہ فاطمہ جناح نے مسلم خواتین کو جھنڈے تلے جمع کیا. کانگریس پی ٹی آئی مسلم لیگ پیپلز پارٹی
6 مسلمان خواتین کو حصہ لینے پر آمادہ کیا. ریاست میں تقریر میں کاموں میں سیاست میں
7 مشیر کا مطلب ہے. مشورہ دینے والا ساتھ دینے والا مہربان عہدہ دار
8 محترمہ فاطمہ جناح سیاست کے میدان میں بھائی کی بن گئیں. ساتھی مشیر سفیر وزیر
9 محترمہ فاطمہ جناح ڈاکٹر تھیں. دل کی دانتوں کی جلد کی دماغ کی
10 محترمہ فاطمہ جناح پیدا ہوئیں. کلکتہ میں بمبئی میں کراچی میں لاہور میں
Download This Set