Urdu 6th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اکیلا کا مترادف ہے. مصروف مشغول تنہا آرام
2 قائداعظم مصروف تھے. وکالت میں سیاست میں کام میں الف اور ب دونؤں
3 قائداعظم کی اہلیہ کو 1929 میں ہوا. آپریشن علاج تبادلہ انتقال
4 مصروف کا متضاد ہے کام مشغول بےکار فارغ
5 شخصیت کی جمع ہے شخص شخصیات شخصوں اشخاص
6 درست فقرے کی نشاندہی کریں. احمد کا دکان کھل گیا ہے. عمر کی دکان کھل گئی فرزانہ نے قلم خریدا فہد نے کار خریدا
7 درست فقرے کی نشاندہی کریں. اپ کا امراض قابل علاج ہے آپ کامرض قابل علاج ہے آپ کا مرض کابل علاج ہے آپ کا امراز قابل علاج ہے
8 زیور تعلیم سے مراد ہے. علم کا خزانہ اشرفیاں کتابیں علم کی دولت
9 مزار قائد کے احاطے میں سپرد خاک ہیں. راشد منہاس محترمہ فاطمہ جناح ضیاء الحق ایوب خان
10 محترمہ فاطمہ جناح کو لقب ملا مادر ملت مادر قوم شمع رونما قائد ملت
Download This Set