1 |
کھانے کی چیزیں بالکل نہ لیں. |
دوست سے
پڑوسی سے
بھائی سے
اجنبی سے
|
2 |
بچ کے رہیں |
دوستوں سے
دشمنوں سے
اجنبی لوگوں سے
پڑوسیوں سے
|
3 |
ہم مزاج دوست کے ساتھ وقت گزرتا ہے. |
برا
خراب
بوریت والا
پرلطف
|
4 |
لڑاکا سے مراد ہے. |
خآًموش
معصوم
شریف
جھگڑالو
|
5 |
اس دنیا میں اچھے اور برے لوگ ہیں |
موجود
دکھی
خوش
مقیم
|
6 |
کسی اجنبی کی جانب سے قبول نہ کریں. |
چاکلیٹ
کتاب
پھل
تحفہ
|
7 |
اگر آپ کے ساتھ کوئی زبردستی کرے تو آپ رابطہ کرسکتے ہیں پولیس ہلپ لائن پر |
16
17
1122
15
|
8 |
برے لوگ کام لیتے ہیں |
اچھائی سے
غیرت سے
برائی سے
جھوٹ سے
|
9 |
ہر شخص اپنے رویے اور مزاج میں ہوتا ہے. |
دوسروں جیسا
دوسروں سے مختلف
ایک جیسا
اچھا
|
10 |
ہم اپنے مزاج کے مطابق بناتے ہیں. |
سکول
گھر
دوست
محلے
|