Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | رابطہ کی علامت ہے. | - " " : ؛ |
2 | شخص کی جمع ہے. | شخصوں اشخاص شخصیت شخصی |
3 | تحفہ کا مترادف ہے. | سزا ہدیہ انعام نذرانہ |
4 | جائز کا متضاد ہے. | خراب مقرر حلال ناجائز |
5 | مشکل کا متضاد ہے. | مصیبت پیچیدہ پرخطر آسانی |
6 | اجنبی کا مترادف ہے. | واقف ناواقف پرایا اپنا |
7 | خطا کا مترادف ہے. | ثواب گناہ غلطی بدلی |
8 | کسے ملازم یا رشتہ دار کے ساتھ اکیلے نہ جائیں. | گھرمیں صحن میں کمرے میں بازار میں |
9 | چیز یا تحفہ قبول نہ کریں. | دوست کا پڑوسی کا اجنبی کا دشمن کا |
10 | چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائین کا نمبر ہے. | 122 1121 1123 1124 |