Urdu 6th Class Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سستی اور غیر معیاری اشیا سے تیار کیے جاتے ہیں. گھریلو کھانے برگر بازاری کھانے پکوڑے
2 کوڑے کی بالٹی کا ہونا چاہیے. پیندا سرا ڈھکن کونا
3 صاف اور ہوادار ہونا چاہیے. باورچی خانہ کتب خانہ غسل خانہ مہمان خانہ
4 اندیشہ کا مترادف ہے. پریشانی یقین ڈر دکھ
5 سب جگہ صاف ہوں گی تو ہمیں میسر آئے گا. سکون اطمینان آرام صاف ماحول
6 بڑھے ہوئے نآخنوں میں پرورش پاسکتے ہیں. کیڑے وائرس بیکٹیریا جراثیم
7 ناگوار کا متضاد ہے. اچھا پیارا برا خوش گوار
8 منھ اور مسوڑے خراب ہونے کی وجہ ہے. برش کی خرابی منجن کی خرابی دانتوں کی خرابی ٹوٹ پیسٹ کی خرابی
9 دانتوں کی صفائی کرنی چاہیے. کبھی کبھی ہفتہ وار باقاعدگی سے دو ہفتے بعد
10 جسم کا میل کچیل اتر جاتاہے. وضو کرنے سے سیر کرنے سے نہانے سے ورزش کرنے سے
Download This Set