1 |
خاص کا متضاد ہے |
پیارا
عام
اچھا
اہم
|
2 |
یوم کا متراد ف ہے |
رات
شام
صبح
دن
|
3 |
یونی فارم سے مراد ہے. |
دوپٹا
وردی
ٹوپی
کپڑے
|
4 |
انواع کا واحد ہے. |
نوع
نوعے
انواعیں
نوعیں
|
5 |
زیادہ پکانے سے ضائع ہوجاتے ہیں. |
پروٹین
حیاتین
غذائی اجزا
کاربوہائیڈریٹس
|
6 |
نقصان دہ کامتضاد ہے. |
بہترین
صحت مند
ضرورت مند
فائدہ مند
|
7 |
غیر معیاری کا متضاد ہے. |
مناسب
غیر مناسب
معقول
معیاری
|
8 |
مچھر اور مکھیاں پرورش پاتے ہیں. |
صاف ماحول میں
باغ میں
کوڑا کرکٹ پر
گلی میں
|
9 |
گرد و غبار والا کھانا صحت کے لیے |
فائدہ مند
نقصان دہ
مفید
اچھا
|
10 |
افراد خانہ سے مراد ہے. |
پڑوسی
گھر کے لوگ
دوست
دشمن
|