1 |
بادل بن کا چھایا |
رحمت
گھنا
غضب
دھواں
|
2 |
میں لپکا میں پلٹا میں گرجامیں |
دمکا
چھایا
رویا
چمکا
|
3 |
وہ اکڑاہ میں |
لپکا
بپھرا
کھیلا
گرجا
|
4 |
میں لپکا تو مجھ کو دھکیلا |
ہوا نے
پربت نے
ریت نے
درخت نے
|
5 |
پربت سے مراد ہے |
ندی
پہاڑ
نالے
چوٹی
|
6 |
سمندروں سے آٹھا اور چھایا |
آسمان پر
پہاڑوں پر
میدان پر
گھر پر
|
7 |
بادل پر کس نے افت ڈھائی |
بجلی نے
تیز جھونکے نے
آنسوؤں نے
پہاڑ نے
|
8 |
نشیلی ہوا سے مراد ہے. |
گرم ہوا
آندھی
مست ہوا
طوفانی جھکڑ
|
9 |
تپتی شعاعیں تھیں. |
سنجیدہ
شوخ
گرم
ٹھنڈی
|
10 |
اس نظم میں کس کی کہانی ہے. |
بارش کی
ہوا کی
مٹی کی
بادل کی
|