Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | آسمان سے گرا......... اٹکا | دیوار پر آم پر درخت پر کھجور پر |
2 | چوٹی کی جمع ہے. | چوٹیں چوٹیاں اچوٹی چوٹے |
3 | ہوا کی جمع ہے. | ہوائے ہوائیں اہوا. احوا |
4 | ادھر کا متضاد ہے. | یہاں وہاں کدھر ادھر |
5 | بادل بنتے ہیں | ہوا سے چاند سے پانی سے دھوئیں سے |
6 | دن پھرنا سے مراد ہے | دن ختم ہونا دن سنورنا دن گزرنا دن نکلنا |
7 | سمندر سے مل کر دن پھریں گے | بادل کے پانی کے سیپی کئ کائی کے |
8 | گتھی سے مراد ہے. | خوشی دھاگا کام مسئلہ |
9 | میرے آنسووں سے دھل چکی تھی. | زمین فضا دنیا کلی |
10 | بادل بن کر دمکا | نور پانی دہا موتی |