Urdu 6th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب سے بڑی طاقت زمانے میں ہے. لڑائی ملاپ جنگ امن
2 زندگی کے کارخانے سے مراد ہے. دنیاوی معاملات معاشی معاملات سیاسی معاملات کام کی جگہیں
3 بوندیں کا مترادف ہے. نہریں قطرے بلبلے موجیں
4 خاص کی جمع ہے. خوص خاصے خواص خاصیت
5 دور کی جمع ہے ادوار دورے دوری دوروں
6 نوع کی جمع ہے. نوعیں انواع نوعین نوعے
7 رموز کا مطلب ہے. راز اشارہ کتاب نقشہ
8 رموز جمع ہے رمز کی رمیز کی امر کی امور کی
9 درج زیل میں سے قوسین کی علامت ہے. - ؟ ( ) '
10 درج زیل میں سے سکتہ کی علامت ہے. - . ، " "
Download This Set