More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 6th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کومٹ کی دم ہوتی ہے.
Choose an answer
سورج کی طرف
سورج سےپرے
زمین کی طرف
زمین سے پرے
Previous
Skip
Next
Question # 2
خوراک کے پیچیدہ مالیکیولز کا چھوٹے اور ڈیفیوزایبل زرات میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے.
Choose an answer
سرکولیشن
ریسپائریشن
ٹرانسپوریشن
ڈائجیشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی ایٹم میں پروٹان کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
اٹامک نمبر
اٹامک ماس
اٹامک ویٹ
ماس
Previous
Skip
Next
Question # 4
درخت کی ٹہنی سے الگ ہونے کے بعد پھل اپنی پوزیشن کی وجہ سے انرجی کو اس میں تبدیل کرنا شروع کردیتا ہے.
Choose an answer
سٹرین انرجی
کیمکل انرجی
کائی نیٹک انرجی
الیکٹریکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 5
پودے خوراک بنانے میں کون سی گیس استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
ہائیڈروجن
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 6
گاڑی کا انجن ...... کا استعمال کرکے کام شروع کردیتا ہے.
Choose an answer
ہیٹ انرجی
الیکٹریکل انرجی
لائٹ انرجی
ساؤنڈ انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ان میں سے کون سا ایک میٹلک ایلیمنٹ ہے.
Choose an answer
ہائڈروجن
ہیلیم
لیتھیم
کاربن
Previous
Skip
Next
Question # 8
شدید سردیوں میں پانی کے قطرے فضا میں جم جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
شبنم
فوگ
فروسٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
مندرجہ زیل میں سے کون سا ایلیمنٹ پودوں کی گروتھ کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
نائٹروجن
فاسفور
پوٹاشیم
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
جیوسٹیشنی سٹیلائیٹ کس بلندی پر گھومتے ہیں.
Choose an answer
3000 کلومیٹر
36000 کلومیٹر
50000 کلومیٹر
50000 کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
مچھلی حص ہے.
Choose an answer
پھلوں کے گروہ کا
اناج کے گروہ کا
گوشت کے گروہ کا
دودھ کے گروہ کا
Previous
Skip
Next
Back